Go Back   Al-Qassam English Forum > Main Forums > Urdu Section

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 26-07-10, 13:26   #1
SYED ADNAN QADR
Moderator

SYED ADNAN QADR's Avatar
 
Profile:

Rep power:
Rep Power: 51

SYED ADNAN QADR has a spectacular aura aboutSYED ADNAN QADR has a spectacular aura about

Default قافلہ آزادی کے شہداء کے لیے کویت کی جانب س


قافلہ آزادی کے شہداء کے لیے کویت کی جانب سے امدادی فنڈ قائم





کویت ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین


کویت کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے 31 مئی کو محصورین غزہ کے لیے امدادی سامان لیکر جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 09 ترک رضاکاروں کے خاندانوں کے لیے امدادی فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عربی نیوز ویب سائٹ ’’الجزیرہ نیٹ‘‘ نے اسلامی دنیا کی این جی اوز کی فیڈریشن کے نائب صدر اور انسانی حقوق کے عالمی اسلامی کمیٹی کے سربراہ وکیل مبارک مطوع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کویت نے ترکی کی بعض مقامی تنظیموں کی مدد سے اس فنڈ کے قیام کا انتظام کیا ہے۔
مطوع نے واضح کیا ہے کہ ان عطیات سے ترکی میں جائیداد خریدی جائے جس کی ملکیت شہداء کے اقرباء کو دی جائے گی۔
مطوع، جو خود بھی امدادی قافلے فریڈم فلوٹیلا پر سوار تھے، نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے اعزاز میں مکانات کی خریداری کے لیے دس لاکھ یورو جمع کرنے کی مہم شروع کی گئی تھی۔
تاہم کویت میں چند دنوں کے اندر دو لاکھ یورو اکٹھے ہو چکے ہیں انہوں نے عرب مسئلے کے لیے قربانی دینے والے لوگوں کی مدد کے لیے مقامی این جی اوز سے اس فنڈ میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل بھی کی۔

http://palestine-info-urdu.com/ur/de...vbxvpmYTOyM%3d
Signature:


بلغ العلى بكماله كشف الدجى بجماله
حسنت جميع خصاله صلوا عليه وآله


نحن أنصار الخلافة الإسلامية وتطبيق الشريعة
SYED ADNAN QADR is offline   Reply With Quote
Reply

Bookmarks


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اسرائیل نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو مزید ص SYED ADNAN QADR Urdu Section 0 13-07-10 11:03
شعب ابی طالب سے غزہ تک ۔ ۔ ۔ ۔ظلم و بربریت کی د SYED ADNAN QADR Urdu Section 0 26-06-10 19:15
سوانح حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی SYED ADNAN QADR Urdu Section 0 23-06-10 16:19
قائدین اسلام کی نظر میں غزہ سرحد پر مصری زی SYED ADNAN QADR Urdu Section 11 23-02-10 23:32
مسئلہ فلسطین کے امور کے ماہر ڈاکٹر عصام عد SYED ADNAN QADR Urdu Section 0 19-02-10 22:29

All times are GMT. The time now is 21:11.

Powered by vBulletin® Version 3.7.3
Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Information Office - Ezzedeen Al-Qassam Brigades