PDA

View Full Version : آج کا دن


khan sab
14-12-09, 19:24
خضرہ بریگیڈ چوک میں ہزاروں افراد کا فقید المثال اجتماع
:: اسرائیل نے غزہ جنگ کے دوران بدترین درندگی کا مظاہرہ کیا: برطانوی اخبار ::
حماس فلسطینی عوام کی مستقبل کی واحد نمائندہ جماعت ہے: سیاسی تجزیہ کار ::
فلسطینی حکومت کی جانب سے غزہ کے غریب خانوں میں امداد کی تقسیم ::
قیدی ہماری گردنوں پر امانت ہیں، دنیا فلسطینیوں کے حقوق تسلیم کرے: حماس ::
غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم انسانیت کی پیشانی پر بدنما داغ ہیں: رکن انسانی حقوق تنظیم ::
جابر قوتوں کے خلاف حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے: خالد مشعل، احمدی نژاد ::
اسرائیلی پالیسی کی روشنی میں فلسطینیوں کے لیے مزاحمت کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں ::
سرزمین فلسطین قیامت تک مسلمانوں کی ملکیت ہے: احمد بحر